37 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیبچے کو ذہانت ماں سے ملتی ہے یا باپ سے؟ جدید طبی...

بچے کو ذہانت ماں سے ملتی ہے یا باپ سے؟ جدید طبی سائنس کے دلچسپ انکشافات



(ویب ڈیسک) ماہرین نے دریافت کیا ہے،ہر انسان 20 ہزار جین کا جینیاتی کوڈ رکھتا ہے، یہی کوڈ اس کی جسمانی و شخصیت کی خصوصیات پیدا کرتا ہے۔

یعنی اس کی آنکھوں وبال کا رنگ کیسا ہو گا، وہ ذہین ہے یا غبی اور کون سی بیماریاں اسے چمٹ سکتی ہیں، بچہ ماں اور باپ سے آدھے آدھے جین پاتا ہے مگر بعض جین زیادہ برتر حیثیت رکھتے ہیں۔

مثلاً تحقیق سے پتا چلا ، بچہ ماں سے ذہانت حاصل کرتا ہے کہ اس کے جین ماں سے دو ایکس کروموزسم پاتے ہیں اور باپ سے ایک لہذا ماں ذہین ہو گی تو اس کے بچے بھی ذہین ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات