33 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںملتان ٹیسٹ، ایک دن میں سب سے زیادہ 20 وکٹیں گرنے کا...

ملتان ٹیسٹ، ایک دن میں سب سے زیادہ 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 20وکٹیں گر گئیںیہ ایک دن میں سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ ہے۔ ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی دس، دس وکٹیں گر گئیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز 19 وکٹیں گری تھیں اس سے قبل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان2004کے ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 وکٹیں گری تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات