30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومخاص رپورٹسکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن،4 خوارج ہلاک،بھاری تعداد میں ہتھیار...

سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن،4 خوارج ہلاک،بھاری تعداد میں ہتھیار برآمد  



(24 نیوز)سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ،خوارج مار ڈالے جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک خوارج میں عزیزالرحمان عرف قاری اسماعیل اور مخلص شامل ہیں۔

آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں ہتھیار اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک خوارج سکیورٹی فورسز پر حملوں اور بےگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ خارجیوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہ ، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات