34 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی قیمت میں بڑااضافہ خریداروں کی کمر ٹوٹ گئی

سونے کی قیمت میں بڑااضافہ خریداروں کی کمر ٹوٹ گئی



(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 334.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 306.30 اور 18 قیراط 250.61 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 292.37 ریال رہی۔

اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2.806.78 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام 2,940.43 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام سونا 3.207.75 ریال جبکہ ایک کلو گرام سونا 236,479 ریال میں دستیاب رہا۔

واضح رہے اس وقت پاکستان میں بھی فی تولہ سونےکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کدھر کدھر بارش،کہاں سورج جلوہ دکھائے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات