33 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسندھ نے پہلی قومی فائٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

سندھ نے پہلی قومی فائٹنگ چیمپئن شپ جیت لی


کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ نے پہلی قومی فائٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،سی ایف سی سندھ نے دوسری اور پاکستان کسٹمز نے تیسری پوزیشن حاصل کی، تین روزہ ایونٹ میں سندھ نے 9گولڈ،چار سلور اور تین برانز میڈلز اور315پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ جیتی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات