37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومجرم و سزابچوں کا اغواCIA نے تاوان طلب کرنیوالے گروہ کا کارندہ گرفتار کرلیا

بچوں کا اغواCIA نے تاوان طلب کرنیوالے گروہ کا کارندہ گرفتار کرلیا


(اسامہ ملک) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سی آئی اے  کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے تاوان کی غرض سے کمسن بچوں کو اغواء کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کی شناخت نبیل کے نام سے ہوئی، ملزم کو ٹینکی اسٹاپ سرجانی ٹاؤن سے اسلحہ سمیت گرفتار کیاگیا ہے۔ ملزم نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر صبح 7 بجے گلشن چورنگی جانیوالے بچوں کی وین کو کوہ نور بیکری بلاک 20 ایف بی سے اسلحہ کے زور پر روکا اور ڈرائیور کا موبائل فون چھینا اور وین میں سوار دو بچوں  8 سالہ محمد عبداللہ اور 6 سالہ  محمد ابراہیم کو وین سے اتار کر اغواء کر کے اپنی کار میں لیکر گئے۔ملزمان نے بچوں کے والد سے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب کیاتھا۔واقعہ کےاغوا کا مقدمہ  مقدمہ تھانہ سمن آباد کراچی میں درج ہے ۔کیس کی تفتیش AVCC کر رہی ہے۔دوران تفتیش ملزم  نے اپنے ساتھی کے ہمراہ کراچی میں متعدد کمسن بچوں کو اغواء کر کے والدین سے بھاری تاوان وصول کرکے انکو رہا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے قافلے پر فائرنگ، 2 زخمی، حالات کشیدہ



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات