33 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ آئر لینڈ 35 رنز...

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ آئر لینڈ 35 رنز پر آؤٹ


کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز انڈر19ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں آئر لینڈ کی ٹیم 35رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور جنوبی افریقا نے میچ سات وکٹ سے جیت لیا۔ہفتے کو دیگر میچوں میں نیوزی لینڈ نے امریکا کے خلاف18رنز،آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سات وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات