36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومقومی خبریںکراچی، گلشن معمار کے شادی ہال میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی، گلشن معمار کے شادی ہال میں لگی آگ بجھا دی گئی


فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں شادی ہال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

پولیس کے مطابق آگ شادی ہال کے کچن میں موجود گیس سلنڈر سے لگی تھی، آگ لگنے کے وقت شادی ہال سے مہمان جاچکے تھے۔

آگ لگنے کے واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا، تین فائرٹینڈرز نے آگ پر قابو پایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات