35 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر نے روپے کو مات دیدیپھر مہنگا ہو گیا

ڈالر نے روپے کو مات دیدیپھر مہنگا ہو گیا



 (اشرف خان)کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 3 پیسے کا اضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر 278.72 روپے سے بڑھ کر 278.75 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے اضافے سے 281.21 روپے ،یورو 1.42 روپے مہنگا ہوکر 294.28 روپے ، برطانوی پاؤنڈ 2.09 روپے مہنگا ہوکر 349.06 روپے کا ہوگیا۔    

تاہم یو اے ای درہم 76.55 روپے  اور سعودی ریال 74.80 روپے پر برقرار رہا۔

یہ بھی پڑھیں:سونا ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات