31 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومتجارتی خبریںچینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ

چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ



(ویب ڈیسک) چینی کی قیمت  میں ایک ہفتے کے دوران 4 روپے سے زائد  کا اضافہ  دیکھا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق نومبر کے آخر سے چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوئیں جن میں اضافے کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

ملک میں مسلسل آٹھویں ہفتے بھی چینی کے ریٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک ہفتے میں چینی 4 روپے 14 پیسے کلو مزید مہنگی ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں سردی کی شدت برقرار،لاہورکاآلودہ شہروں میں پہلا نمبر

رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کے اوسط نرخ بڑھ کر ایک سوپینتالیس روپے پچاس پیسے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات