37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومجرم و سزاپی آئی اے کی ائیرہوسٹس موبائل فون سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

پی آئی اے کی ائیرہوسٹس موبائل فون سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی



(سید احمد سعید)پی آئی اے کی ائیرہوسٹس عاصمہ شوکت لاہور ائیرپورٹ پر قیمتی موبائل سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔

پی آئی اے کی ائیرہوسٹس عاصمہ شوکت کو لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام نے اس وقت پکڑ لیا جب وہ ابوظہبی سے آنے والی پرواز پی کے 264 کے ذریعے درجنوں قیمتی موبائل سمگل کر رہی تھی۔

 کسٹمز حکام نے شک کی بنیاد پر ائیرہوسٹس کے سامان کی تلاشی لی جس کے دوران موبائل فونز برآمد ہوئے، تاہم تمام موبائل ضبط کرلیے گئے ہیں اور ائیرہوسٹس کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے کی گئی ہے تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات کو روکا جا سکے۔

مزید پڑھیں: کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچے جاں بحق



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات