34 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، دوسرا ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، دوسرا ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا


فائل فوٹو

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا۔

پاکستان کی ٹیم ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی، فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر کاشف علی کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھی ایسی پچز بننی چاہئیں جیسے دیگر ممالک اپنے فائدے کیلئے بناتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات