31 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومخاص رپورٹنعمان علی نے تاریخ رقم کر دی اہم اعزاز کے مالک بن گئے

نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی اہم اعزاز کے مالک بن گئے


 ( 24 نیوز )قومی ٹیم کے  سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ہیٹرک کا کارنامہ سرانجام دیدیا۔

 ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے سپنر نعمان علی نے کیون سنکلیئر، ٹیون املاچ اور جسٹن گریوز کی وکٹیں حاصل کیں۔

نعمان علی پاکستان کیلئے بطور  سپنر ٹیسٹ میچ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے بالر بننے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

یاد رہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ہیٹرک کرنے والوں میں وسیم اکرم، عبد الرزاق، محمد سمیع اور نسیم شاہ شامل تھے جس میں اب سپنر نعمان علی نےبھی انٹری دے دی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات