30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیسیاروں کی پریڈ دیکھنے کا آج بہترین موقع ہے: ماہرین فلکیات

سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا آج بہترین موقع ہے: ماہرین فلکیات



(24 نیوز)سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا آج بہترین موقع ہے، ماہر ین فلکیات  کا کہنا ہے کہ چھ سیارے ان دنوں ایک ہی لائن میں نظر آرہے ہیں۔

دوسری طرف زہرہ، مشتری، مریخ اور زحل کو آنکھ سے دیکھا جاسکے گاجبکہ نیپچون اور یورینس دوربین کے استعمال سے نظر آئیں گے۔

 سیاروں کا یہ نظارہ فروری کےدوسرے ہفتے تک جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:امریکا کے امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل، اسرائیل اور مصر کو استثنیٰ حاصل



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات