33 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومخاص رپورٹایرانسپریم کورٹ کی عمارت کے باہر فائرنگ 2 جج قتل

ایرانسپریم کورٹ کی عمارت کے باہر فائرنگ 2 جج قتل



(24نیوز)ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق   فائرنگ کے واقعہ میں سپریم کورٹ کے تین ججوں کو نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ فائرنگ کے واقعہ میں 3 میں سے 2 جج شہید اور ایک زخمی ہو گیا، بیان میں مزید کہا گیا کہ مزید حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات