36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکویت میں ملک سے وفاداری کی خلاف ورزی پر 38 شہریوں کی...

کویت میں ملک سے وفاداری کی خلاف ورزی پر 38 شہریوں کی شہریت منسوخ


تصویر سوشل میڈیا۔

کویت میں ملک سے وفاداری کی خلاف ورزی پر 38 شہریوں کی شہریت منسوخ کر دی گئی۔ 

کویت سٹی سے میڈیا رپورٹ کے مطابق الجزیرہ لائنز تنظیم سے تعلق پر 5 شہریوں کی کویتی شہریت منسوخ کی گئی۔ 

کویتی میڈیا کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کی مالی معاونت کیس میں 11 شہریوں کی کویتی شہریت منسوخ کی گئی۔ 

کویتی میڈیا کے مطابق ابدالی سیل کیس میں 22 شہریوں کی کویتی شہریت منسوخ کی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات