30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچاقو حملے میں بچے سمیت 2 افراد ہلاک، افغان باشندہ گرفتار

چاقو حملے میں بچے سمیت 2 افراد ہلاک، افغان باشندہ گرفتار


تصویر سوشل میڈیا۔

جرمنی کے شہر اسکافنبرگ کی پولیس کے مطابق ایک پارک میں چاقو حملہ میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

برلن سے میڈیا رپورٹ کے مطاق ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ 

جرمن پولیس کے مطابق حملے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے شبے میں گرفتار شخص 28 سال کا افغان شہری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات