34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے مشترکہ اجلاس آج بلالیا

وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے مشترکہ اجلاس آج بلالیا


فائل فوٹو

صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت زیر التواء بل قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔

مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ کا اجلاس بھی ری شیڈول، آج صبح ساڑھے دس بجے کے بجائے دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات