31 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنواک جوکووچ آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار

نواک جوکووچ آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار


نواک جوکووچ— فائل فوٹو

سربیا کے نواک جوکووچ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔

سیمی فائنل میں نواک جوکووچ کا مقابلہ جرمنی کے الگزینڈر زیورو سے تھا جنہوں نے پہلے سیٹ میں سات چھ سے کامیابی حاصل کی۔

یوں اس طرح جرمنی کے الگزینڈر زیورو آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات