34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکا، 8 افراد ہلاک

اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکا، 8 افراد ہلاک


تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارت کی ریاست مہارشٹرا میں اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور شہر میں واقع اسلحہ ساز فیکٹری میں ہونے والا دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز 5 کلومیٹر دور تک سنائی دی گئی۔

دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے فیکٹری کے ایل ٹی پی سیکشن میں ہوا جس سے فیکٹری کی چھت بھی گر گئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات