30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںپشاور میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

پشاور میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی


فوٹو: فائل

پشاور کے علاقے متھڑا باڑا پل پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آور چوکی پر بم پھینے کر فرار ہوگیا، جس کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ناکہ بندیوں پر چیکنگ کا عمل سخت کر دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات