34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستانی سفیر کا ترکیہ میں آگ سے متاثرہ مقام کا دورہ

پاکستانی سفیر کا ترکیہ میں آگ سے متاثرہ مقام کا دورہ


ڈاکٹر یوسف جنید— تصویر بشکریہ پاکستانی سفارتخانہ ویب سائٹ

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے سیاحتی مقام بولو کا دورہ کیا ہے۔

گزشتہ روز بولو میں لگنے والی آگ میں 78 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

پاکستانی سفیر نے آگ کے واقعے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کی طرف سے دکھ کا اظہار بھی کیا۔

یوسف جنید نے کہا کہ افسوس ناک واقعے پر پاکستان کا ہر فرد افسردہ ہے۔

یاد رہے کہ ترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں 78 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات