30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط


وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا ہے۔

 ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے خط میں امریکی صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر دوسری مدت کےلیے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ 

امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے حلف لیا، حلف اٹھانے کے بعد انہیں توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات