26 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںنئے کرنسی نوٹوں کی بارش سکیورٹی پیپر لیمیٹڈ نےبڑا اعلان کر دیا

نئے کرنسی نوٹوں کی بارش سکیورٹی پیپر لیمیٹڈ نےبڑا اعلان کر دیا



(24نیوز)نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے سکیورٹی پیپر لیمیٹڈ نےبڑا اعلان کر دیا۔

سکیورٹی پیپر کے مطابق اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی نوٹس کی تیاری کیلئے پلانٹ اپ گریڈ کررہے ہیں، پلانٹ اپ گریڈ 18 مہینوں میں مکمل ہوگا۔

سکیورٹی پیپر لیمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اہم معلومات سے آگاہ کردیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات