34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںملکی زرمبادلہ ذخائر میں 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی، اسٹیٹ...

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی، اسٹیٹ بینک


فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ 17 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے۔ 

ایس بی پی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 17 جنوری کو 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر تھے۔ 

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 44 کروڑ 87 لاکھ ڈالر تھے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس زرِمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 74 کروڑ ڈالر کے قریب تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات