33 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقذافی اسٹیڈیم کے فلڈ لائٹس ٹاور روشن ہوگئے

قذافی اسٹیڈیم کے فلڈ لائٹس ٹاور روشن ہوگئے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم کے فلڈ لائٹس ٹاور کو روشن کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں 6فلڈ لائٹس ٹاورز کی لائٹس کو تبدیل کیا گیا تھا۔ تمام ٹاورز میں جدید ایل ای ڈی لائٹس نصب کی جا چکی ہیں ۔ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات