29 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

بھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت نے 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو7وکٹوں سے شکست دے دی۔ بدھ کو کولکتہ میں بھارت نےمہمان ٹیمکو132پر آؤٹ کر دیا۔ کپتان جوش بٹلر نے68رنزکی اننگز کھیلی۔ اسپنر ورن چکروتی نے تین، ارشدیپ سنگھ ، ہاردک پانڈیا اور اکشر پٹیل نے 2، 2وکٹیں لیں۔ بھارت نے ہدف صرف 12.5اوورز میں 3وکٹ پر پورا کیا۔ ابھیشک شرما نے34بالز پر 79رنزکی اننگ کھیلی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات