29 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن برطرف

امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن برطرف


فائل فوٹو

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن کو برطرف کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق لنڈا فیگن امریکی کوسٹ گارڈ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔

لنڈا فیگن نے یکم جون 2022 کو بطور چیف کوسٹ گارڈز کی کمانڈ سنبھالی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات