33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںڈیوس کپ کیلئے قومی ٹینس ٹیم کا اعلان

ڈیوس کپ کیلئے قومی ٹینس ٹیم کا اعلان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے قازقستان کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا، اسکواڈ میں محمد حسیب ( کپتان )، عقیل خان، حذیفہ عبدالرحمٰن، مزمل مرتضیٰ اور احمد نائل قریشی شامل ہیں ۔ ٹائی یکم اور دو فروری کو قازقستان میں کھیلی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات