27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومخاص رپورٹپرویز الہٰی پر فرد جرم عائد نہیں ہوسکی

پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد نہیں ہوسکی



(24نیوز)میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔

چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے کی،پرویز الہٰی کے آج پیش نہ ہونے پر ان پر فرد عائد نہیں ہو سکی۔

عدالت نے پرویز الہٰی کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 4 فروری کو طلب کر لیا۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات