31 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی پیسر محمد عباس کی بہن کا انتقال

پاکستانی پیسر محمد عباس کی بہن کا انتقال


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں۔ پیر کو ایک بیان میں محمد عباس نے کہا کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی جنہیں گوجرانوالہ کے اسپتال میں لے جایا گیا لیکن وہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ۔ مداحوں سے دعاؤں کی اپیل ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات