31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کے آنے سے اسرائیل ایران تنازع کے خطرے میں اضافے کا...

ٹرمپ کے آنے سے اسرائیل ایران تنازع کے خطرے میں اضافے کا امکان نہیں، پرنس فیصل


فائل فوٹو۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے آنے سے اسرائیل ایران تنازع کے خطرے میں اضافہ نہیں دیکھتے۔

ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران اسرائیل جنگ یا خطے میں کوئی بھی جنگ ہمارے لیے قابل قبول نہیں۔

انھوں نے کہا امریکا کی نئی انتظامیہ کو جنگ کے خطرے میں اضافہ کرتے نہیں دیکھتے، صدر ٹرمپ بہت واضح کہہ چکے ہیں کہ وہ کسی تنازع کے حق میں نہیں ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات