29 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومقومی خبریںبانی پی ٹی آئی دروازے کے باہر دیکھ رہے ہیں، انھیں ڈیل...

بانی پی ٹی آئی دروازے کے باہر دیکھ رہے ہیں، انھیں ڈیل آفر نہیں ہو رہی، فیصل واوڈا


فائل فوٹو۔

سینئیر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دروازے کے باہر دیکھ رہے ہیں، بانی کو ڈیل آفر نہیں ہو رہی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل آفر ہوگی تو وہ ایک منٹ میں ہوجائے گی۔

سینیٹر نے کہا کہ ان کا ملٹری ٹرائل ہوا تو میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پروپیگنڈا میں پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا،  پی ٹی آئی ٹوٹ کر ختم ہو چکی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات