28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومتجارتی خبریںآج ڈالر کی قدر کیا رہی؟جانیے 

آج ڈالر کی قدر کیا رہی؟جانیے 



 (اشرف خان)انٹربینک میں آج روپے کی قدر میں استحکام رہا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے  امریکی ڈالر برقرار رہا  ،انٹربینک میں ڈالر 278.67 روپے پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 پیسے اضافے سے 280.07 روپے ،یورو 2.42 روپے  اضافے سے  291.66 روپے، برطانوی پاؤنڈ 2.49 روپے  اضافے کے بعد 351.64 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 5 پیسے اضافے سے 76.25 روپے ، سعودی ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.49 روپے  کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات