33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری


آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کردیا، پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان بھی اس میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی پرومو میں پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ بھارت کے ہاردیک پانڈیا کو دکھایا گیا ہے۔

افغانستان کے سینئر کھلاڑی محمد نبی اور انگلش کرکٹر فل سالٹ بھی چیمپئنز ٹرافی کے پرومو میں نمایاں ہیں۔

خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات