33 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکینیڈا امریکا اسی وقت مضبوط ہوں گے جب مل کر کام کریں...

کینیڈا امریکا اسی وقت مضبوط ہوں گے جب مل کر کام کریں گے، جسٹن ٹروڈو


کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے بیان میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا امریکا اسی وقت مضبوط ہونگے جب مل کر کام کریں گے۔

کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے منتظر ہوں۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کر رکھا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات