13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی سی بی لیول-2 کوچنگ کورس ختم

پی سی بی لیول-2 کوچنگ کورس ختم


کراچی (اسٹاف رپورٹر) چھ روزہ پی سی بی لیول-2 کوچنگ کورس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ختم ہوگیا ۔ 30 شرکاء گہری کوچنگ کی تعلیم، مہارت کی تشخیص، سمیت مختلف ٹیسٹوں سے گزرے۔ شرکاء کو کورس کے بعد مختلف اسائنمنٹس دیے گئے ہیں، جنہیں چھ ماہ کے اندر جمع کرانا ضروری ہے۔ کامیاب امیدواروں کو لیول 2 کوچنگ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ ٹیسٹ کرکٹرز میں اظہر علی ، بلاول بھٹی ، نوید لطیف ، شاداب خان ، وہاب ریاض ،یاسر شاہ کے علاوہ انٹرنیشنل کھلاڑی اسد علی، کامران حسین اور بسمہ معروف بھی کورس کے شرکا میں شامل ہیں۔ انسٹرکٹرز میں سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق ، ڈاکٹر عمران عباس ودیگر شامل تھے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات