28 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںفاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئی

فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئی



(24 نیوز)پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن کا انتقال ہو گیا۔

اس حوالے سے ایک بیان میں عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے ہسپتال میں انتقال ہوا۔

محمد عباس کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔

فاسٹ باؤلر نے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بہن کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات