34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے مزید سینکڑوں روپے مہنگاخریدار پریشان

سونے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے مزید سینکڑوں روپے مہنگاخریدار پریشان



(24نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالرز اضافے کیساتھ 2665 ڈالرز ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1114 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 597 روپے ہوگئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:کپتان بھی انجری کا شکار 
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات