28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا ایک بار پھر مہنگافی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونا ایک بار پھر مہنگافی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



(ایاز رانا)ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،مزید 300 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔

اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار 798 روپے ہے۔

ضرورپڑھیں:قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کی آمد،اپوزیشن کی ہلڑ بازی،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 2711 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات