28 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومتعلیم اور صحتحکومت پنجاب کا صوبے بھر  میں20 دسمبر سے 10 جنوری تک چھٹیوں...

حکومت پنجاب کا صوبے بھر  میں20 دسمبر سے 10 جنوری تک چھٹیوں کا اعلان


(جنید ریاض)حکومت پنجاب  نے صوبے بھر  میں چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا، موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی .

 تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات شروع ہونے کا اعلان کیا ہے جو 10 جنوری تک جاری رہیں گی، ان چھٹیوں کے دوران تعلیمی ادارے بند رہیں گے اور طلباء بھرپور آرام کا وقت گزاریں گے ۔

تعطیلات کے بعد اسکول 13 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے، جہاں تدریسی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات