29 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومجرم و سزابیوی کوساتھ لیجانے میں ناکامی,شوہر نے 3خواتین,بچے کوقتل کر کے گھر کو...

بیوی کوساتھ لیجانے میں ناکامی,شوہر نے 3خواتین,بچے کوقتل کر کے گھر کو آگ لگادی



(24نیوز)ظفروال میں بیوی کوساتھ لے جانے میں ناکامی پرشوہر نے تین خواتین اورایک بچے کوقتل کر کے گھر کو آگ لگادی۔

افسوس ناک واقعہ ظفروال کے گاؤں خوشحال گڑھ میں پیش آیا، ملزم اکرام نے بیوی،ساس اورسالی کوموت کے گھاٹ اتارا دیا،مرنے والے بچے کی عمر6سال تھی،قاتل نے مقتولہ ہاجرہ سے خفیہ نکاح کررکھاتھا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات