32 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومتجارتی خبریںبجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہصارفین کو کتنا ریلیف ملے...

بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہصارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟



(24نیوز)وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کرلیا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر ایک روپیہ تین پیسے فی یونٹ کی کمی کی درخواست دائر کر دی ہے،نیپرا نے اس درخواست پر 30 جنوری کو سماعت مقرر کر دی ہے۔

 کمی کا اطلاق دسمبر 2024 میں استعمال ہونے والی بجلی کے یونٹس پر ہوگا، جس سے صارفین کو ماہ فروری کے بلوں میں ریلیف مل سکے گا۔

یاد رہے کہ یہ ریلیف دسمبر کی پیداواری لاگت کی بنیاد پر دیا جائے گا.



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات