35 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومخاص رپورٹامیتابھ بچن کا 31 کروڑ روپے کا خریدا ہوا اپارٹمنٹ کتنے میں...

امیتابھ بچن کا 31 کروڑ روپے کا خریدا ہوا اپارٹمنٹ کتنے میں فروخت ہوا ؟   



(24 نیوز )بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے اپنا 1 اپارٹمنٹ 83 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے یہ اپارٹمنٹ اپریل 2021ء میں 31 کروڑ روپے کا خریدا تھا۔

 مزید پڑھیں:سیف علی خان کے گھر  12 افراد موجود ، کچھ چھپ گئے،ملزم کھڑکی توڑ کر فرار ہوا، نیا انکشاف
 امیتابھ بچن نے یہ اپارٹمنٹ نومبر 2021ء میں اداکارہ کریتی سینن کو بھی 10 لاکھ روپے ماہانہ پر کرائے پر دیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال بچن خاندان نے ریئل اسٹیٹ میں 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی تھی۔

2020ء سے 2024ء تک ان کی اس شعبے میں سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت 200 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات