36 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغان جنگجو خان محمد کے بدلے امریکی شہریوں کو رہا کر دیا...

افغان جنگجو خان محمد کے بدلے امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا


امریکا میں قید افغان جنگجو خان محمد(تصویر سوشل میڈیا)۔

افغان حکومت اور امریکا نے قیدیوں کے تبادلے کا اعلان کیا ہے۔ 

کابل سے خبر ایجنسی کے مطابق افغان وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا میں قید افغان جنگجو خان محمد کو امریکی شہریوں کے بدلے رہا کر دیا گیا۔ 

افغان وزارت خارجہ کے مطابق افغان جنگجو خان محمد امریکا سے وطن واپس پہنچ گیا ہے، خان محمد تقریباً دو دہائی قبل گرفتار ہونے کے بعد امریکا میں عمر قید کاٹ رہا تھا۔

افغان وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کے ساتھ افغان قیدی کی رہائی کی ڈیل قطر کی ثالثی میں ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات