33 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومجرم و سزاآمنہ عروج سمیت 12 ملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی شروع 

آمنہ عروج سمیت 12 ملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی شروع 



(جمال الدین)ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائے تاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج سمیت 12 ملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی شروع ہو گئی۔

عدالت نے ملزمان کو جیل سے ٹرائل کی حاضری کے لئے طلب کر لیا،آمنہ عروج،حسن شاہ اوردیگر کو آج جیل سے عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کیس پر سماعت کریں گے،پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا،چالان میں آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان نامزد ہیں۔

تفتیشی افسر کے مطابق چالان میں آمنہ عروج سمیت 12 ملزمان کو گناہ گار قرار دیا گیاہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات