29 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں25 میٹرز پسٹل میں راسم گل کا گولڈ میڈل

25 میٹرز پسٹل میں راسم گل کا گولڈ میڈل


کراچی(اسٹاف رپورٹر)32ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ میں اتوار کو خواتین کے 25میٹرز پسٹل میں نیوی کی راسم گل نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔آرمی کے کشمالہ طارق نے چاندی اور نیوی کی رابعہ کبیر نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔پاکستان نیوی شوٹنگ رینج میں مردوں کے 50میٹر پسٹل میں آرمی کے کلیم اللہ نے سونے،نیوی کے شاہ رخ نے چاندی اور پی اے ایف کے محمد انور نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ۔ نیوی نے 22 میڈلز کے ساتھ برتری برقرار رکھی ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات