35 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومتجارتی خبریںکپاس کی پیداوار رواں سال 34 فیصد کم

کپاس کی پیداوار رواں سال 34 فیصد کم


—فائل فوٹو 

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا ہے کہ 15 جنوری تک کپاس کی مجموعی پیداوار میں پچھلے سال کی نسبت 34 فیصد جبکہ پنجاب میں 35 اور سندھ میں 32 فیصد کمی ہوئی ہے۔

چیئرمین سی جی ایف کا کہنا ہے کہ 15 جنوری تک کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار 54 لاکھ 90 ہزار بیلز رہی، 25-2024ء کے لیے کپاس کا پیداواری ہدف 1 کروڑ 11 لاکھ بیلز تھا۔

چیئرمین سی جی ایف نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں کمی موسمی حالات اور گنے کی بڑھتی ہوئی کاشت ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیکسٹائل ملز رواں سال سب سے زیادہ 50 لاکھ سے زائد کاٹن بیلز درآمد کریں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات