31 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکراچی نے سندھ بیچ گیمز جیت لئے

کراچی نے سندھ بیچ گیمز جیت لئے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی نے14میڈلز کے ساتھ سندھ بیچ گیمز جیت لئے، حیدرآباد نے 4 مڈلز کے ساتھ دوسری اور سکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ایونٹ میںآٹھ میں مقابلے ہوئے۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےصوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات