32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومجرم و سزاپولیو کے قطرے نہ پلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج

پولیو کے قطرے نہ پلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج



(24 نیوز)پولیس کی جانب سے لاہور کے علاقے ڈیفنس اے  میں زیڈ بلاک کے رہائشی  کیخلاف پولیو کے قطرے نہ پلانے پر مقدمہ درج کر دیاگیا۔

شہری احسان کے خلاف کارسرکار میں مداخلت اور عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے،جبکہ مقدمہ ماحولیات انسپکٹر سعدیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم احسان نے اپنے 9 ماہ کے بیٹے کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کردیا , اور پولیو ٹیم کے اراکین کے ساتھ بدتمیزی کرتا رہا۔

مزید پڑھیں:  کورنگی میں پولیو ٹیم پرحملہ،ورکرز،پولیس اہلکارزخمی،6 افراد گرفتار



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات